Saturday, 20 April 2024, 05:42:54 am

مزید خبریں

 
عالمی برادری بھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے:محمودخان
August 05, 2020

 پشاور میں یوم استحصال کے سلسلے میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے زیرقیادت آج ایک ریلی نکالی گئی۔

 ریلی سےخطاب کرتے ہوئے محمود خان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے مظالم کا نوٹس لے۔

 انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں گزشتہ  سات عشروں سے ریاستی دہشت گردی کا ارتکاب کررہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.