Friday, 29 March 2024, 10:15:14 am
صومالیہ:ریستوران میں بم دھماکے سے 6افرادہلاک
July 05, 2020

صومالیہ کے جنوبی علاقے Baidoaمیں ایک ریستوران میں بم دھماکے سے چھ افرادہلاک ہوگئے۔

ادھردارالحکومت موغادیشوکے درالحکومت کے ہوائی اڈے کے قریب خودکش بم حملے میں کم ازکم سات افرادکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔شدت پسندگروپ الشباب نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

ادھراسلامی تعاون تنظیم نے صومالیہ میں دونوں حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔اوآئی سی نے متاثرہ خاندانوں اورصومالیہ کی حکومت وعوام سے تعزیت بھی کی اور زخمیوں کی جلدصحت یابی کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.