Wednesday, 12 August 2020, 12:11:29 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ ،کورونا وائرس پرعملدرآمد کا جائزہ
July 05, 2020

فائل فوٹو

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اتوار کے روز بغیر کسی پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کورونا وائرس پرعملدرآمد کا جائزہ لیا ۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے عوام سے کورونا وائرس کے خلاف تحفظ کیلئے حکومتی ہدایات پرعملدرآمد میں تعاون کی اپیل کی ۔