Friday, 29 March 2024, 12:45:42 am
مقبوضہ کشمیر:محصور عوام کو کورونا وائرس کی وبا کی آڑ میں بدترین دوہرے لاک ڈاون کا سامنا
July 05, 2020

File Photo

مقبوضہ کشمیر میں پہلے سے محصور عوام کو کورونا وائرس کی وبا کی آڑ میں بدترین دوہرے لاک ڈاون کا سامنا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آج (اتوار) کوروناوائرس سے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد علاقے میں اس وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 130 ہوگئی ہے۔

 ادھر ضلع پلوامہ میں آج دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس کاایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

 واقعہ کے بعد علاقے کا محاصرہ کرلیاگیا اور تلاشی کی کارروائی جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.