Thursday, 28 March 2024, 06:12:31 pm
کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیرخان شہیدکا21واں یوم شہادت
July 05, 2020

کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیرخان شہیدکا21واں یوم شہادت اتوار کے روز منایاگیا۔

وہ1970ء میں خیبرپختونخواکے ضلع صوابی میں پیدا ہوئے۔کیپٹن کرنل شیرخان ملک کااعلیٰ ترین فوجی اعزازنشان حیدرپانے والی دس شخصیات میں شامل ہیں۔1999ء میں کنٹرول لائن پرکارگل تنازعے کے دوران وہ جذبے اورحوصلے کانشان بن کر ابھرے اورگلترے میں سترہ ہزارفٹ کی بلندی پرپانچ اہم چوکیوں کادفاع کرتے ہوئے بھارتی فوج کوبھاری نقصان پہنچایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.