Saturday, 20 April 2024, 09:12:29 am
ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے:عاصم باجوہ
July 05, 2020

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین اور اطلاعات و نشریات کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 146 کلومیٹر طویل ہوشاب تا آواران روڈ کے لئے26 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ Kech اور Awaran کے دور دراز اضلاع میں یہ شاہراہ پسماندہ جنوبی بلوچستان کےلئے امید کی ایک کرن ہے اور ان علاقوں کے لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آئے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.