Thursday, 28 March 2024, 07:54:50 pm
زائرہ وسیم کےبھارتی فلم انڈسٹری کوخیربادکہنےسےمسلمانوں کےخلاف امتیازی سلوک کی پالیسی بےنقاب
July 05, 2019

بھارت کی کم سن اداکارہ زائرہ وسیم کی جانب سے بھارتی فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت پرمبنی امتیازی سلوک کی پالیسی بے نقاب ہوگئی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ زائرہ وسیم کی طرف سے مذہب کی بنیاد پر بالی وڈ کو خیرآباد کہنے کے فیصلے نے بھارت کے اسلام مخالف چہرے کو آشکارہ کردیا ہے۔رپورٹ میں مزید کہاگیا ہے کہ جہاں بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو اپنے عقائد سے دور رہنے پر مجبور کیاجاتا ہے تو دوسری طرف ہندوتوا کے جاسوسوں کو انعام سے نوازا جاتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.