Saturday, 20 July 2019, 07:12:34 pm

مزید خبریں

 
روڈ ٹو مکہ منصوبہ پاکستانی عازمین حج کیلئے اہمیت کا حامل ہے،تجزیہ کار
July 05, 2019

ممتاز تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبہ پاکستانی عازمین حج کیلئے اہمیت کا حامل ہے۔ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سہولت کی فراہمی میں سعودی ولی عہد کا کردار قابل تعریف ہے۔سابق سفیر مشتاق احمد مہر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاک سعودی تعلقات کو نئی بلندی پر لے گئے ہیں۔ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عالیہ ایچ خان نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔