Saturday, 20 July 2019, 06:43:07 pm
حکومت،حریت قیادت عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرے گی،راجہ فاروق
July 05, 2019

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاوق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت اور کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت بین الاقوامی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے لئے مشترکہ کوششیں کرے گی۔