Saturday, 20 July 2019, 05:55:02 am
گلگت بلتستان میں سستی پن بجلی پیدا کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں،وزیراعلیٰ
July 05, 2019

فائل فوٹو۔

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سستی پن بجلی پیدا کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔یہ بات انہوں نے گلگت میں قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی میں نیشنل لاجسٹک سیل کے زیراہتمام ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔