Tuesday, 16 July 2019, 05:08:04 pm
ماحولیات کا عالمی دن
June 05, 2019

آج(بدھ) ماحولیات کا عالمی دن منایا گیا۔

جس کا موضوع ہے ''آلودگی کو شکست دو'' ۔

اس دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری انتونیو گوتریز نے کہا کہ یہ ایک فیصلہ کن لمحہ ہے اور حکومت کیلئے ان کا پیغام واضح ہے کہ آلودگی پر جرمانہ عائد کیا جائے' ایندھن کے استعمال پر سبسڈی کا خاتمہ اور کوئلے سے چلنے والے نئے منصوبوں کو روکا جائے اور ہمیں سرسبز معیشت چاہیے۔