Wednesday, 24 April 2024, 06:34:58 am
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی84میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری
May 05, 2021

پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی چوراسی خوشاب میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کوروناوائرس سے بچائوکی احتیاطی تدابیرپرعملدرآمدکے ساتھ جاری ہے۔پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق اس نشست کے لئے کل آٹھ امیدوارمیدان میں ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوارسردارعلی حسین خان بلوچ اورپاکستان مسلم لیگ نون کے ملک معظم شیرکلو کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔یہ نشست پاکستان مسلم لیگ نون کے رکن صوبائی اسمبلی ملک محمدوارث کے کروناسے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.