Thursday, 25 April 2024, 12:40:26 pm
راجہ جلال حسین مقپون کی گلگت بلتستان کے بارے میں بھارت کے دعوے کی مذمت
May 05, 2020

گلگت   بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے گلگت بلتستان کے بارے میں بھارت کے دعوے کی مذمت کی ہے۔

 ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت ایسے بے بنیاد بیان دے کر دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر سےہٹانا چاہتی ہے جہاں کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور شہید کیا جارہا ہے۔

(این این آر، وہا ج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.