Tuesday, 02 June 2020, 09:31:53 am
وزیراعلیٰ کی فنکاروں کیلئے امدادی پیکج کی منظوری
May 05, 2020

پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے صوبے کے فن کاروں کے لئے مالیاتی امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔

وزیراعلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیکیج کے تحت مستحق فن کاروں کو 15 ہزار سے20 ہزار روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔
عثمان بزدار نے کہا کہ مالی تعاون کے اس پیکیج کے تحت تین ہزار فنکاروں کو امداد دی جائے گی۔