Monday, 13 July 2020, 09:44:57 am
بلوچستان حکومت کالاک ڈاؤن کو مزید15دن توسیع دینے کا فیصلہ
May 05, 2020

بلوچستان حکومت نے صوبے میں جاری لاک ڈاؤن کو مزید 15 دن توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔

داخلہ اور قبائلی امور کے صوبائی محکمے کے مطابق کوروناوائرس کی وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے لاک ڈاؤن اس ماہ کی 19 تاریخ تک برقرار رہے گا۔