Wednesday, 24 April 2024, 11:48:46 pm
سٹیٹ بینک مالیاتی پالیسی سے پاکستان کی معیشت بہتر بنانے میں مدد ملے گی:رضا باقر
April 05, 2021

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنرڈاکٹررضاباقرنے کہاہے کہ بینکنگ نظام ایک خودمختار ادارہ کے طورپرمستقبل میں بہترین نتائج دے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویوکے دوران انہوں نے کہاکہ سٹیٹ بینک ان پالیسیوں پرعملدرآمد کرے گا جو ملک کی معیشت کے لئے مفیدہوں گی۔ڈاکٹررضاباقرنے کہاکہ بینک کی مالیاتی پالیسی سے پاکستان کی معیشت کوبہتربنانے میں مددملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.