Thursday, 25 April 2024, 11:28:05 am
غلام فرید صابری کی چوبیسویں برسی
April 06, 2018

File Photo

ممتاز قوال غلام فرید صابری کی جمعرات کے روز چوبیسویں برسی منائی گئی۔

غلام فرید صابری اور ان کے بھائی مقبول صابری ،صابری برادران کے نام سے مشہور تھے جنہوں نے قوالی میں بے پناہ شہرت حاصل کی۔ ان کی مقبول ترین قوالیوں میں ''میرا کوئی نہیں ہے تیرے سوا''، بھردو جھولی میری یا محمدۖ '' اور ''تاجدار حرم '' شامل ہیں۔وہ انیس سو تیس میں بھارت کے شہر روہتک میں پیدا ہوئے اور انیس سو چورانوے میں آج ہی کے دن کراچی میں انتقال کر گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.