Friday, 26 April 2019, 09:34:25 am
یوم یکجہتی کشمیر، حمید گڑھ چوک سے یادگار شہداء سکردو تک ریلی
February 05, 2019

آج سکردو میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

مرکز ی ریلی حمید گڑھ چوک سے یادگار شہداء سکردو تک نکالی گئی۔مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے ریلی سے خطاب کیا اور مقبوضہ علاقے میں بھارتی مظالم کی مذمت کی۔مختلف دیگر تنظیموں نے بھی اس سلسلے میں سیمینارز اور تقریبات کا اہتمام کیا