Friday, 26 April 2019, 08:43:19 am
ٹیکسٹائل، چمڑے کی تیار مصنوعات کی فروخت پر براہ راست محصولات کی وصولی شروع
February 05, 2019

فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ٹیکسٹائل اور چمڑے کی تیار مصنوعات کی فروخت پر براہ راست محصولات کی وصولی شروع کر دی ہے۔FBR کے مطابق اہلیت کے حامل افراد جو اپنے سسٹم کوبیورو کے ساتھ منسلک کررہے ہیں یا کرچکے ہیں کو حکومت کے اعلان کردہ ریٹس کے مطابق6 فیصد تک چھوٹ دی جائے گی۔اہلیت کے حامل رجسٹرڈافراد سافٹ ویئر ڈائون لوڈ کرکے اگلے ماہ کی تین تاریخ کو اپنے دفاتر کو ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرسکیں گے۔