Sunday, 25 August 2019, 10:35:45 am

مزید خبریں

 
بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنسی ہراسانی کو تشدد کیلئے بطور ہتھیار استعمال کررہا ہے،سردار مسعود
February 05, 2019

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنسی ہراسانی کو تشدد کیلئے ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے جو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔صدرآزاد کشمیر نے آج شام پی ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میںکہا کہ بھارت معصوم شہریوں کے خلاف پیلٹ گنز کا بے دریغ استعمال کررہا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد اپنی بینائی سے محروم ہوگئے اور وہ زندگی بھر کیلئے معذور ہوگئے ہیں۔