کین ولیم سن اور ہنری نکولس کی شاندار بیٹنگ اور ریکارڈ شراکت داری کی بدولت نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز گرین شرٹس کی پہلی اننگز کے سکور 297 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز 659 رنز 6کھلاڑی آؤٹ پرڈیکلیئر کردی۔
پاکستان کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 354 رنز کی ضرورت