Thursday, 25 April 2024, 10:26:42 am
وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس اطلاقی ایکٹ 2012 کے تحت گلگت بلتستان میں ٹیکس وصولی روک دی
January 05, 2018

وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس اطلاقی ایکٹ 2012 کے تحت گلگت بلتستان میں ٹیکس وصولی روک دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گلگت بلتستان کونسل کی جانب سے ایکٹ میں ترامیم تک ٹیکس کی وصولی نہ کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.