مولابخش چانڈیو نے کہا کہ ملکی سالمیت کیخلاف بولنے والی سیاسی جماعتوں کیساتھ کام کرنا ممکن نہیں۔

پیپلز پارٹی کا متحدہ قومی موومنٹ سے اتحاد نہ کرنیکا فیصلہ
04 ستمبر 2016 (21:10)
0

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم سے کسی طرح کے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ بات سکھر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
مولابخش چانڈیو نے کہا کہ ملکی سالمیت کیخلاف بولنے والی سیاسی جماعتوں کیساتھ کام کرنا ممکن نہیں۔