یورپی یونین سے انخلا، برطانوی معیشت بحران کا شکار ہوجائیگی:تھریسامے
04 ستمبر 2016 (21:01)
0

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے سے برطانوی معیشت بحران کا شکار ہوجائے گی۔
انہوں نے یہ بات گروپ بیس کے رکن ممالک کے سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے شہر ہانگ زومیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی
تھریسامے نے کہا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاء کے بعد معیشت کو مستقبل میں کساد بازاری کا سامنا ہوگا۔