بنگلہ دیش میں پھانسی دئیے جانیوالے میر قاسم علی کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں۔

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنمائوں کو پاکستان سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے:سراج
04 ستمبر 2016 (19:48)
0

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنمائوں کو پاکستان سے محبت کی سزا دی جارہی ہے ۔
وہ اتوار کے روز اسلام آباد میں جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما میرقاسم علی کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد گفتگو کررہے تھے جنھیں کل پھانسی دی گئی۔
مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔