ٹرین اس ماہ کی نو تاریخ سے کراچی سے واپس اسلام آباد روانہ ہوگی۔

آزاد ی ٹرین کراچی پہنچ گئی
04 ستمبر 2016 (19:17)
0

آزاد ی ٹرین کراچی پہنچ گئی  ٹرین کراچی ریلو ے سٹیشن پر تین روز قیام کرے گی۔
جذبہ آزادی کو اُجاگر کرنے کے لیے ریلوے سٹیشن پر خصوصی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
 سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دیگر ممتاز شخصیات کے ہمراہ کراچی کینٹ سٹیشن پر ٹرین کا استقبال کیا۔
ٹرین اس ماہ کی نو تاریخ سے کراچی سے واپس اسلام آباد روانہ ہوگی۔