برطانیہ نے سیریز1-4سے جیت لی۔

پانچواں ون ڈے:پاکستان 4وکٹوں سے کامیاب
04 ستمبر 2016 (18:48)
0

پاکستان نے کارڈیف میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میںانگلینڈ کو4وکٹوں سے ہرا دیا۔
برطانیہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 302رنز بنائے تھے۔
پاکستان نے 303کا ہدف48.2اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
سرفراز احمد نے90جبکہ شعیب ملک نے 77رنز بنائے۔علی حسن نے 4اور محمد عامر نے 3کھلاڑیوں کو آئو ٹ کیا۔

 برطانیہ نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز1-4سے جیت لی۔