File photo

ڈی جی حج نے پاکستانی عازمین حج کیلئے سعودی حکومت کے انتظامات کو سراہا
controls_toggle
00:00

00:00
player_volume
04 ستمبر 2016 (14:50)
0

ڈائریکٹر جنرل حج مکہ مکرمہ ڈاکٹر ساجد یوسفانی نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے سعودی عرب کی حکومت اور مقامی انتظامیہ کی طرف سے کیے گئے شاندار انتظامات کو سراہا ہے ۔

مکہ مکرمہ میں ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستانی عازمین حج تمام انتظامات پر مطمئن اور بہت خوش ہیں ۔