امریکہ کے صدر نے چین پر جنوبی بحیرہ چین کے متنازعہ علاقے میں اپنی قانونی عملداری برقراررکھنے پر زوردیا ۔

File photo

چین جنوبی بحیرہ چین میں اپنی خودمختاری کا تحفظ جاری رکھے گا:چینی صدر
04 ستمبر 2016 (14:34)
0

چین نے کہا ہے کہ وہ چین ">جنوبی بحیرہ چین میں اپنی خودمختاری اور سمندری حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا ۔ یہ بات چین کے صدر xi jinping نے اتوار کے روز Hangzheu میں امریکہ کے صدر باراک اوباما سے باتیں کرتے ہوئے کہی ۔

امریکہ کے صدر نے چین پر چین ">جنوبی بحیرہ چین کے متنازعہ علاقے میں اپنی قانونی عملداری برقراررکھنے پر زوردیا ۔