File photo

امریکہ روس کے ساتھ ایک معاہدے کے قریب ہے:اوباما
04 ستمبر 2016 (12:58)
0

امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں بدترین خانہ جنگی کے دوران تشدد کے خاتمے کیلئے روس کے ساتھ ایک معاہدے کے قریب ہے ۔

چین کے شہر HANGZHOU میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ ایک انتہائی پچیدہ کام ہے ۔  اس سے پہلے شام میں پانچ سال سے جاری تنازعے کے خاتمے کیلئے عالمی مذاکرات کے کئی ادوار ناکام ہوئے ۔