کل ایوان بالا میں نجی کارروائی کا دن ہوگا ۔

File photo

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پیر کے روز ہوں گے
04 ستمبر 2016 (11:14)
0

سینٹ کا 252 واں اجلاس پیر کے روز تیسرے پہر اسلام آباد میں ہوگا ۔ ایوان میں قانون سازی سمیت اہم قومی امور پربحث کی جائے گی ۔

کل ایوان بالا میں نجی کارروائی کا دن ہوگا ۔
ادھر قومی اسمبلی کا اجلاس بھی دو روز کے وقفے کے بعد کل شام پانچ بجے اسلام آباد میں ہوگا ۔