وفاقی وزیرنے کہاکہ 2018ء میں ہزاروں میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہونے سے لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی ۔

file photo

حکومتی توجہ توانائی کے سستے ذرائع کو بروئے لانے پر مرکوز ہے:خواجہ آصف
04 اکتوبر 2016 (22:21)
0

پانی وبجلی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے سستے وسائل بروئے کار لانے پرتوجہ مرکوز کئے ہوئے ہے تاکہ عوام کو سستی بجلی فراہم کی جاسکے ۔
منگل کے روز ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملک میں توانائی کی پیداوار کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
انہوں نے کہاکہ 2018ء میں ہزاروں میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہونے سے لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی ۔