چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ ، بلوچستان کے انسپکٹر جنرل پولیس اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے اپنے بیانات قلمبند کرائے۔