قبائلی عمائدین نے کہا کہ بھارت کشمیری عوام کی جدوجہد کو دبانے میں بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔

مہمند ایجنسی:کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کی مذمت کیلئے ریلی نکالی گئی
04 اکتوبر 2016 (11:19)
0

مہمند ایجنسی کے ہیڈکوارٹرز Ghalanai میں کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کی مذمت کیلئے منگل کے روز ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی عمائدین نے کہا کہ بھارت کشمیری عوام کی جدوجہد کو دبانے میں بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔

انہوں نے بھارت کے جارحانہ عزائم ناکام بنانے کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم ظاہر کیا۔