فائرنگ صبح چاربجے شروع ہوئی اورچھ بجے تک جاری رہی۔

File photo

بھارتی فورسزکی بھمبرسیکٹرپربلااشتعال فائرنگ
04 اکتوبر 2016 (09:22)
0

بھارتی فورسزنے منگل کی صبح لائن آف کنٹرول پربھمبرسیکٹرپرپھربلااشتعال فائرنگ اورشیلنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ صبح چاربجے شروع ہوئی اورچھ بجے تک جاری رہی جس میں باغ سر، بڑوااورخنجرکے علاقوں کونشانہ بنایاگیا۔

پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیکربھارتی توپیں خاموش کرادیں۔