نیویارک ٹائمزنے بھارتی دعوے کو مسترد کردیا
04 اکتوبر 2016 (08:23)
0

ممتازامریکی روزنامہ نیویارک ٹائمزنے کنٹرول لائن پرسرجیکل حملوں کے بھارتی دعوے کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کردیاہے۔ ایک تحقیقاتی رپورٹ میں روزنامے کاکہناہے کہ سرحد پرفائرنگ کو ئی نئی بات نہیں اور دریائے پونچھ کے کناروں کے ساتھ Mandhok گائوں کے لوگوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارتی فوج نے کبھی کنٹرول لائن عبورنہیں کی۔

رپورٹ میں پاکستان کے اس موقف کی تائید کی گئی ہے کہ گائوں میں صورتحال پرامن ہے اورسکول کھلے ہوئے ہیں۔