قومی ٹیم دوسری اننگز میں355رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔

انگلینڈ کو جیت کیلئے مزید238رنز پاکستان کو8وکٹیں درکار
04 نومبر 2015 (20:18)
0

شارجہ میں تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف بدھ کو کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگزمیں چھیالیس رنز بنائے تھے اور اس کے دو کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔
اب تک کا سکور یہ ہے۔
انگلینڈ 306 رنز اور 46 رنز دو کھلاڑی آئوٹ۔
پاکستان234 رنز اور 355 رنز۔
انگلینڈ کو میچ جیتنے کیلئے مزید 238 رنز درکارہیں اور اس کی آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔