صوبائی وزیرداخلہ نے کہا کہ امن و امان قائم رکھنے کیلئے حکومت لیویز فورس کو ہر طرح کی سہولتیں فراہم کرے گی۔