امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز زیر سمندر چودہ کلومیٹر گہرائی میں تھا۔