وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی تکمیل میں صوبوں کی مدد کیلئے تیار ہے۔