وسطی کراکس میں پولیس نے مظاہرین کو ریاستی اداروں کی طرف بڑھنے سے روکا تو پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

وینزویلا میں ہزاروں افراد کاصدر مادورو کے آئین کی ازسرنو تشکیل کے منصوبے کے خلاف احتجاج
04 مئی 2017 (13:33)
0

وینزویلا میں ہزاروں افراد صدر نکولس مادورو کے آئین کی ازسرنو تشکیل کے منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔وسطی کراکس میں پولیس نے مظاہرین کو ریاستی اداروں کی طرف بڑھنے سے روکا تو پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
حزب اختلاف الزام لگا رہی ہے کہ منتخب صدر اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔