فلسطینی صدر نے کہا ہے کہ فریقین کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کس چیز کی ضرورت ہے اور وہ اس کیلئے نیتن یاھو سے ملاقات کے لئے تیار ہیں۔