امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے۔