مقصد آگ بجھانے والے کارکنوں کی قربانیوں اورخدمات کا اعتراف اور انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

آگ بجھانےوالےعملےکاعالمی دن آج منایاجارہاہے
04 مئی 2015 (12:38)
0

آگ بجھانے والے عملے کا عالمی دن آج منایا جارہاہے، جس کا مقصد آگ بجھانے والے کارکنوں کی قربانیوں اورخدمات کا اعتراف اور انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ آگ بجھانے والے عملے کا دن دنیا بھر سے آگ بجھانے والے کارکنوں کے عزم، حوصلے اور اہمیت کا اظہار کرتا ہے۔

اس دن کابنیادی مقصد آگ بجھانے کی کارروائیوں کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔