وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاحت اور ثقافت کے فروغ کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

04 مئی 2015 (20:32)
0

وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاحت اور ثقافت کے فروغ کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں پاکستان میں سیاحت کی ترقی کی کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں امن بحال کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
اجلاس میں اکتوبر میں گندھارا ویک منانے کا فیصلہ کیا۔