وفاقی وزیر نے پی ٹی ڈی سی بورڈ آف ڈائریکٹر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں امن بحال کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

سیاحت و ثقافت کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں:پرویز رشید
04 مئی 2015 (20:32)
0

وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سیاحت اور ثقافت کے فروغ کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں پاکستان میں سیاحت کی ترقی کی کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں امن بحال کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
اجلاس میں اکتوبر میں گندھارا ویک منانے کا فیصلہ کیا۔