فریقین نے ممکنہ جنگ بندی کے حوالے سے کسی معاہدے پر پہنچنے کی کوشش کی تاہم ملک میں امریکی فوجیوں کے موجودگی کے باعث ایسا نہیں ہو سکا۔

قطر:افغان رہنمائوں طالبان کے مذاکرات بغیر معاہدہ کے ختم
04 مئی 2015 (22:55)
0

افغانستان کے سیاسی رہنماؤں اور طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق فریقین نے ممکنہ جنگ بندی کے حوالے سے کسی معاہدے پر پہنچنے کی کوشش کی تاہم ملک میں امریکی فوجیوں کے موجودگی کے باعث ایسا نہیں ہو سکا۔
طالبان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے تمام غیرملکی فوجیوں کے انخلاء تک وہ جنگ بندی نہیں کریں گے۔
تاہم فریقین نے ایک اور اجلاس متحدہ عرب امارات میں بلانے پر اتفاق کیا جو اگلے مہینے متوقع ہے۔