بھارت کی طرف سے ہتھیاروں کا ذخیرہ جمع کیاجاناخطے میں اسلحے کی دوڑ کا سبب بن رہا ہے ،فیصل ایدھی

فیصل ایدھی کیلئے نکئی ایشین ایوارڈ
04 جون 2017 (20:03)
0

ایدھی فاونڈیشن کے فیصل ایدھی کو عوام کیلئے سماجی اورفلاحی سرگرمیوں کے اعتراف میں ٹوکیو میں نکئی ایشین ایوارڈ دیاگیا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ بھارت کی طرف سے ہتھیاروں کا ذخیرہ جمع کیاجاناخطے میں اسلحے کی دوڑ کا سبب بن رہا ہے ۔
انہوں نے خطے کے ممالک پرزوردیا کہ وہ مشترکہ مسائل کے حل میں تعاون اور کردار ادا کریں ۔
انہوں نے کہاکہ خطے کے وسائل کو عام لوگوں کی فلاح کیلئے استعمال کیاجاناچاہیے ۔