file photo

یمن، ہیضہ کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے
04 جون 2017 (07:37)
0

یمن میں ہیضے کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے جہاں ہرروز تین سے پانچ ہزارنئے مریض سامنے آرہے ہیں۔
مشرق وسطیٰ کیلئے یونیسیف کے ڈائریکٹرنے ایک انٹرویومیں بتایا کہ گزشتہ مہینے ہیضے سے متاثرہ ستر ہزارمبینہ کیسز کااندراج کیاگیا۔انہوں نے خدشہ ظاہرکیاکہ اگر فوری طورپرمزیدامداد فراہم نہ کی گئی تو مریضوں کی تعداد ہردوہفتے میں نہ صرف دوگنا ہوجائے گی بلکہ یہ وبائی مرض ہمسایہ ملکوں میں بھی پھیل سکتاہے۔