file photo

عراق، شہر موصل سے گزشتہ 2 روز میں نقل مکانی کے دوران درجنوں شہری ہلاک
04 جون 2017 (07:23)
0

عراق کے شہرموصل کے مضافات میں دولت اسلامیہ کے زیرقبضہ علاقہ سے نقل مکانی کے دوران گزشتہ دو روز میں درجنوں شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
خواتین، مردوں اوربچوں کی لاشیں ضلع Zanjili سے باہر جانے والی سڑک پر پڑی ہیں، موصل کایہ علاقہ ابھی تک دولت اسلامیہ گروپ کے قبضہ میں ہے۔